آگ پر 77 فیصد تک قابو پا لیا، ٹائم فریم نہیں دے سکتے: سی او او 1122 سندھ

کراچی (قدرت روزنامہ) سی او او 1122 سندھ ڈاکٹر عابد جلال نے کہا ہے کہ گل پلازے میں لگی آگ پر 77 فیصد تک قابو پالیا ہے، فائر فائٹنگ جاری ہے، تکمیل کا ٹائم فریم نہیں دے سکتے۔ سی او او 1122 سندھ ڈاکٹر عابد جلال نے بتایا ہے کہ ہمیں 10بجکر38منٹ پر پہلی کال …