سعید مہدی جوکہ سینئر بیوروکریٹ رہے ہیں‘ اپنی حال ہی میں شائع ہونے والی خودنوشت میں لکھتے ہیں کہ ملتان میں انڈر ٹریننگ اے سی تھے تو کمشنر ملتان کے خلاف مارشل لاء انکوائری چلی۔ سابقہ ماتحتوں نے ان کے خلاف گواہیاں دیں۔ کمشنر گانے کی محفلوں کے شوقین تھے لہٰذا مشہور زمانہ اقبال بانو اور ثریا ملتانیکر کو بھی بلایا گیا۔ ان دونوں نے کمشنر کے خلاف ایک لفظ نہ کہا۔ پوچھا گیا کہ محفلوں کا کتنا پیسہ ملتا تھا تو انہوں نے کہا یہ ہمارے گُرو اور مہاراج ہیں‘ ان سے معاوضہ لینا گناہ سمجھتے ہیں۔ تاریخِ... Read more