آگ بجھانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی سے مدد مانگ لی

کراچی (18 جنوری 2026): ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم اے جناح روڈ پر واقع معروف تجارتی مرکز گل پلازہ میں لگی تیسرے درجے کی آگ بجھانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی سے مدد مانگ لی۔ پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کا فائر فائٹنگ اسٹاف اس وقت گل پلازہ میں لگی آگ بجھانے میں […]