گل پلازہ میں کام کرنے والے لاپتا عارف نے آخری کال میں کہا ’’میرا دم گھٹ رہا ہے‘‘

کراچی (اوصاف نیوز) تیسرے درجے کی آگ کی شکار عمارت گل پلازہ میں کئی دکان داروں کے لاپتا ہونے کی اطلاعات ہیں، مارکیٹ میں کام کرنے والے لاپتا عارف نے آخری کال میں کہا ’’میرا دم گھٹ رہا ہے‘‘۔ تفصیلات کے مطابق کراچی ایم اے جناح روڈ پر واقع تجارتی مرکز گل پلازہ میں کام […]