پشاور(قدرت روزنامہ)یونیورسٹی آف پشاور میں لڑکی کی ماڈلنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر صارفین نے سخت تنقید کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف پشاور میں ویلکم پارٹی میں لڑکی کی ماڈلنگ کا واقعہ سامنے آگیا جب کہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس پر صارفین نے تنقید کی۔ وائس …