ملکی تجارت کو بڑا دھچکا، مالی سال کی پہلی ششماہی میں برآمدات میں نمایاں کمی

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)رواں مالی سال کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) کے دوران ملکی تجارت کو بڑا دھچکا لگا، جب بڑے شعبوں کی برآمدات میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔ سرکاری دستاویز کےمطابق غذائی اجناس کی برآمدات میں 40.29 فیصدکمی ریکارڈکی گئی،جبکہ ٹیکسٹائل برآمدات میں معمولی اضافہ ہوا،ششماہی میں غذائی اجناس کی برآمدات کا حجم 2 …