کوئٹہ: حب کے علاقے ساکران آفتاب چوک کے قریب دستی بم حملہ

کوئٹہ(قدرت روزنامہ) حب کے علاقے ساکران آفتاب چوک کے قریب نامعلوم افراد نے دستی بم حملہ کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے شہر حب کے علاقے ساکران آفتاب چوک کے قریب نامعلوم حملہ آور موٹر سائیکل پر سوار تھے، جو دستی بم پھینکنے کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے …