کراچی، گل پلازہ آتشزدگی کے پیش نظر عوام کی سہولت کیلئے ہیلپ لائن قائم

کراچی (قدرت روزنامہ) کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر گل پلازہ میں آتشزدگی کے پیش نظر عوام کی سہولت کے لیے ہیلپ لائن قائم کر دی گئی۔ اس حوالے سے ڈی سی ساؤتھ جاوید نبی کا کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کی معلومات یا گمشدگی کی اطلاع ڈی سی ساؤتھ کو دی جائے، …