گل پلازے میں 1200 سے زائد دکانیں جل گئیں، وزیراعلیٰ سندھ کو رپورٹ پیش

کراچی (قدرت روزنامہ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو گل پلازہ میں آتشزدگی سے متعلق کمشنر کراچی اور ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کی رپورٹ پیش کر دی گئی، 1200 سے زائد دکانیں جل گئیں۔ رپورٹ کے مطابق گل پلازہ میں آتشزدگی کا واقعہ رات 9:45 سے 10:15 بجے کے درمیان پیش آیا، گل پلازہ آتشزدگی …