گل پلازہ آتشزدگی، اب تک ساڑھے 5 لاکھ گیلن پانی فراہم کیا جا چکا

کراچی (18 جنوری 2026): شہر قائد میں واٹر ہائیڈرنٹس کے فوکل پرسن نے بتایا ہے کہ گل پلازہ میں لگی شدید آگ کو قابو کرنے کے لیے اب تک ساڑھے 5 لاکھ گیلن پانی فراہم کیا جا چکا ہے۔ فوکل پرسن ہائیڈرنٹس کے مطابق کراچی میں ایم اے جناح روڈ پر واقع تجارتی مرکز گل […]