کراچی: 266 میں سے صرف 6 عمارتوں میں فائر سیفٹی سہولت موجود ہونے کا انکشاف

کراچی(18 جنوری 2026): شہر قائد کی 3 اہم شاہراہوں کی 266 میں سے صرف 6 عمارتوں میں فائر سیفٹی سہولت موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی آئی چندر یگر روڈ، شارع فیصل اور شاہراہ قائدین کی 266 عمارتوں کا فائر سیفٹی آڈٹ سامنے آگیا، یکم جنوری 2024 کی آڈٹ رپورٹ پر […]