ملکی تجارت کو بڑا دھچکا، مالی سال کی پہلی ششماہی میں برآمدات میں نمایاں کمی ... سرکاری دستاویز کے مطابق غذائی اجناس کی ایکسپورٹ میں چالیس فیصد سے زائد کمی آئی