سوریا کمار یادو نے بالی ووڈ اداکارہ پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)بھارتی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو نے بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوریا کمار یادو نے اپنے بارے میں خوشی مکھرجی کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک متنازع بیان کے بعد سخت قانونی […]