ملاکنڈ(18 جنوری 2026): پرانا سخا کوٹ میں بیوی نے شوہر کو قتل کر کے لاش گھر کے صحن میں دفنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ملاکنڈ کے علاقے سخاکوٹ میں بیوی نے شوہرکو قتل کرکے گھر کے صحن میں دفنادیا، شامل تفتیش بیوی نے اعتراف جرم کرلیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سخاکوٹ میں لطف […]