ڈی آئی خان(18 جنوری 2026): دہشت گردوں کی اطلاع پر پولیس اور سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران ایک خارجی ہلاک جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی خان کے علاقے کلاچی میں دہشت گردوں کی اطلاع پر پولیس اور سی ٹی ڈی نے آپریشن کیا، دہشت گردوں سے مقابلے کے بعد […]