گل پلازہ آتشزدگی: وزیر اعلیٰ سندھ کو رپورٹ پیش کر دی گئی
کراچی (18 جنوری 2026): گل پلازہ آتشزدگی سے متعلق کمشنر اور ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کی رپورٹ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو پیش کر دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ رات 9 بج کر 45 منٹ سے 10 بج کر 15 منٹ کے درمیان پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک […]