نادرا نے شہریوں کی ایک اور بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)خاندان میں کسی فرد کی وفات کا اندراج اپنے یونین کونسل میں کرائیں، شہری گھر بیٹھے اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں جبکہ پیدائش کے اندراج کے لئے یونین کونسل جانے کی ضرورت نہیں۔ خاندان میں کسی فرد کی وفات پر یونین کونسل میں اندراج کرائیں اور نادرا سے شناختی کارڈ منسوخ […]