سینیٹر سرمد علی کو گرین وچ یونیورسٹی کی جانب سے اعزازی ڈاکٹریٹ سے نواز دیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک) جنگ گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر اور آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی (اے پی این ایس) کے صدر سینیٹر سرمد علی کو گرین وچ یونیورسٹی کی جانب سے میڈیا انوویشن اور پبلک لیڈرشپ کے شعبے میں اعزازی ڈاکٹریٹ کی ڈگری سے نواز دیا گیا۔ یہ اعزاز گورنر ہاؤس کراچی میں منعقدہ گرین وچ یونیورسٹی […]