جنید صفدر کا ولیمہ، فیلڈ مارشل سمیت اہم شخصیات کی شرکت

لاہور (18 جنوری 2026): وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے دعوت ولیمہ میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت اہم شخصیات نے شرکت کی ہے۔ جنید صفدر اور ان کی دلہن شانزے علی کے دعوت ولیمہ کا خصوصی اہتمام شریف فارمز جاتی امرا رائیونڈ میں کیا گیا۔ تقریب میں مسلم لیگ (ن) […]