لاہور(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کے موقع پر اپنی شاندار تیاری اور دیدہ زیب لباس کے باعث مرکزِ نگاہ بن گئیں۔ لاہور کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں سیاسی، سماجی اور غیر ملکی شخصیات نے بھرپور شرکت کی۔ شادی کی اس تقریب میں […]