لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی ولیمہ کی تقریب جاتی امرا میں منعقد ہوئی، جس میں اہم شخصیات نے شرکت کی، دلہا، دلہن سمیت تقریب میں شریک افراد کی تصاویر سامنے آگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تقریب جاتی امرا فارمز […]