منٹو کا تذکرہ جس کی زندگی بھی افسانوں کی طرح مختصر تھی!

منٹو کی زندگی اس کے افسانوں کی طرح نہ صرف دل چسپ بلکہ مختصر بھی تھی۔ محض بیالیس سال، آٹھ ماہ اور چار دن۔ 18 جنوری 1955ء کو منٹو نے ہمیشہ کے لیے یہ دنیا چھوڑ دی تھی۔ سعادت حسن منٹو کی اس مختصر سی زندگی کا بڑا حصہ بے پروائی اور لاابالی پن کی […]