صدر گل پلازہ مارکیٹ محمد اسماعیل نے کہا ہے کہ فائر بریگیڈ کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں، ہمیں دیکھنا ہے کہ کس طرح لوگوں کی مدد کریں۔ تفصیلات کے مطابق گل پلازہ مارکیٹ کے صدر نے فائر بریگیڈ کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے، انھوں نے کہا کہ فائر بریگیڈ کی […]