سلطان پور میں قائم سرکاری بی ایچ یو یونٹ میں قائم لیڈی ڈاکٹر و عملہ کی لاپرواہی ... غفلت کے سبب دوران ڈلیوری نوجوان صحافی میاں علی گوہر انڈھڑ کی بیوی جان کی بازی ہار گئی