المدنی اسلامک اکیڈمی کی اپیل پر یوم فضیلت قرآن منانے پر آئمہ مساجد سے اظہار تشکر ... امید ہے علمائے کرام عوام کی ذہن سازی کرنے میں ہمارا بھرپور ساتھ دینگے۔ مجلس شوری