سڈنی(نیوز ڈیسک)بگ بیش لیگ کی ٹیم سڈنی سکسز کے بیٹر اور سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نے ساتھی کھلاڑی اور پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کے ساتھ ہونے والی کشیدگی پر پہلی بار کھل کر بات کی ہے۔ یہ معاملہ سڈنی سکسز اور سڈنی تھنڈر کے درمیان بی بی ایل 15 کے میچ کے […]