وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نے کہا ہے کہ فائربریگیڈ اگر دیر سے پہنچی ہے تو اس کی تحقیقات ہونگی، کسی کی کوتاہی ہوئی توان کیخلاف کارروائی ہوگی۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ کسی کی غفلت یاسازش ہوتی توضرورت بتاتا فی الحال مجھے علم نہیں، فائرفائٹرز کو اندرجانے کی جگہ نہیں […]