کراچی(ویب ڈیسک)ہانیہ عامر اور عاصم اظہر پاکستانی شوبز کے 2 مقبول ستارے ہیں، جو ماضی میں اپنے تعلق اور پھر علیحدگی کی وجہ سے خبروں کی زینت بنتے رہے ہیں۔ اب ایک بار پھر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ دونوں دوبارہ ایک ساتھ ہیں۔ حالیہ دنوں میں ہانیہ عامر اور عاصم اظہر نے […]