اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سردیوں کا موسم جہاں خوشگوار ٹھنڈک اور گرم کپڑوں کا سکون لاتا ہے، وہیں بہت سے افراد کے لیے سینے میں جکڑن، ناک بند ہونے اور سانس لینے میں دشواری جیسی شکایات بھی بڑھ جاتی ہیں۔ یہ مسائل خاص طور پر شہروں اور میدانی علاقوں میں زیادہ دیکھے جاتے ہیں، جن کے پیچھے […]