اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پاور ڈویژن نے نیپرا کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2025 پر تفصیلی مؤقف جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت اندازاً 8,700 میگاواٹ تک اضافی پیداواری گنجائش موجود ہے، جو بجلی کی پیداواری لاگت میں اضافے کا باعث بنتی ہے اور بالآخر اس کا بوجھ صارفین کے ٹیرف پر […]