کراچی: گل پلازہ کے سانحے میں عمارت کے گرنے کے مناظر کیمرے میں قید ہوگئے، لوگ اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ پڑھتے رہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق گل پلازہ کی عمارت کے سامنے کی سائیڈ کا ایک اور حصہ گر گیا، اسنارکل کے ہٹتے ہی عمارت کا ایک اور حصہ زمیں بوس ہوگیا، […]