کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبای سیکریٹری فقیر خوشحال کاسی صوبای ڈپٹی سیکریٹریز سلیمان خان بازی ،محمود ریاض پانیزی پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے رکن محمد صدیق مشوانی اور پنجپای کے علاقائی سیکریٹری اور علاقہ اجرم غزہ بندہ کے علاقای سیکریٹری ملک عمر کاکڑ نے اپنے مشترکہ بیان میں واضح کیا …