کراچی (18 جنوری 2026): تاجر رہنما جمیل پراچہ نے مطالبہ کیا ہے کہ اگر گل پلازہ میں آگ لگنے کی وجہ شارٹ سرکٹ ہے تو کے-الیکٹرک پر مقدمہ ہونا چاہیے۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو میں تاجر رہنما جمیل پراچہ نے کہا کہ گل پلازہ کی عمارت کے 2 حصے منہدم ہو چکے ہیں […]