کراچی: گل پلازا میں آتشزدگی سے عمارت کے دو حصے منہدم، 6 افراد جاں بحق، 58 لاپتا

کراچی(قدرت روزنامہ) ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازا شاپنگ مال میں رات گئے لگنے والی آگ پر بڑی حد تک قابو پالیا گیا،آتشزدگی کے باعث عمارت کے دو حصے منہدم ہوگئے، فائر فائٹر سمیت 6 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے جب کہ 58 افراد تاحال لاپتا ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق …