اسلام آباد (18 جنوری 2026): پاک ترک معارف انٹرنیشنل اسکولز اینڈ کالجز نے میگس 2026-1 (معارف انٹرنس امتحان) کے باقاعدہ آغاز کا اعلان کر دیا ہے جو کہ پاکستان بھر کے باصلاحیت اور نمایاں کارکردگی دکھانے والے طلبہ کیلیے میرٹ پر مبنی داخلہ اور اسکالرشپس پروگرام ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے اے پی پی کی […]