غلام ربانی آگرو نے اردو اور سندھی زبان میں اپنی ادبی تخلیقات، تحقیقی کام کے ساتھ متعدد ادبی اداروں کے منتظم کی حیثیت سے پہچانے گئے اور ان اداروں کے تحت ان کے زیرنگرانی تصنیف و تالیف کا خوب کام ہوا جب کہ آگرہ صاحب نے ادبی اداروں کے انتظامی امور بھی بخوبی نبھائے۔ وہ […]