اسلام آباد (قدرت روزنامہ)پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کو لے کر سنگین صورت حال سامنے آ گئی ہے جس میں دونوں ممالک کے موقف نے کرکٹ حکام کو مشکل انتخاب پر مجبور کر دیا۔ بنگلا دیشی حکومت اور کرکٹ بورڈ نے بھارت میں میچز نہ کھیلنے کا اعلان کیا ہے …