گل پلازہ کے دلخراش واقعہ پر ابھی تک وزیراعظم نے رابطہ نہیں کیا: مراد علی شاہ کا شکوہ

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)شہرِ قائد سے جاری اپنے ایک بیان میں مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ گل پلازہ آتشزدگی کا واقعہ افسوسناک ہے، آتشزدگی کےواقعہ میں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں۔ اُنہوں نے کہا کہ واقعہ میں ایک فائر فائٹر اور 5 شہری جاں بحق ہوئے، ابتدائی معلومات کے مطابق شارٹ سرکٹ کے باعث …