کندن لال سہگل: فلمی دنیا کی ایک دل سوز آواز

سہگل کی آواز میں کئی فلمی گیت آج بھی مقبول ہیں تقسیمِ ہند سے پہلے کولکتہ ہندوستانی فلمی صنعت کا ایک مرکز ہوا کرتا تھا۔ اسی دور میں کندن لال سہگل نے اپنی آواز سے فلم بینوں کو اپنی جانب متوجہ کیا تھا اور پھر بڑے پردے پر بہ طور اداکار بھی فلم بینوں کو […]