کراچی (18 جنوری 2026): گل پلازہ شاپنگ سینٹر کی عمارت میں لگنے والی خوفناک آگ کی ابتدائی وجہ 20 گھنٹے گزر جانے کے باوجود معلوم نہ ہو سکی۔ محکمہ فائر بریگیڈ نے گل پلازہ آتشزدگی کے واقعے پر اعلیٰ حکام دی گئی بریفنگ میں بتایا کہ شاپنگ سینٹر کم و بیش پونے دو ایکٹر پر […]