اللہ معجزہ کرے جو لوگ اندر ہیں وہ بچ جائیں، 58 لوگ لاپتا ہیں، وزیراعلیٰ دعاگو
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اللہ معجزہ کرے کہ جو لوگ اندر ہیں وہ بچ جائیں، 58 لوگ اب تک لاپتا ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ جاں بحق ہوئے ہیں ان کی مغفرت کی دعا کرتے ہیں، کل رات […]