لاہور (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ پنجاب کے بیٹے جنید صفدر کے ولیمہ میں مریم نواز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے ولیمے کی تقریب جاتی امرا فارم ہاؤس لاہور میں منعقد ہوئی۔ جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت اعلیٰ شخصیات، وزرا اور …