نئی دہلی(قدرت روزنامہ) بھارتی پنجاب کے معروف پنجابی گلوکار بی پراک کو بدنام زمانہ لارنس بشنوئی گینگ کی جانب سے 10 کروڑ روپے بھتے کا مطالبہ کرتے ہوئے سنگین دھمکیاں دی گئیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گینگ کے مبینہ رکن ارجو بشنوئی نے بی پراک کے قریب ساتھی اور پنجابی گلوکار دل نور …