پاکستان کے غریب مزید غریب، عوام کی حقیقی آمدن میں 12.2 فیصد کمی ہوئی، مفتاح اسماعیل

کراچی (قدرت روزنامہ) سابق وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان کے غریب ترین 20 فیصد لوگ 2018-19 کے مقابلے میں اوسطاً 18 فیصد مزید غریب ہو چکے ہیں، جبکہ مجموعی طور پر ایک عام پاکستانی کی حقیقی آمدن میں 12.2 فیصد کمی آ چکی ہے۔ تحریکِ تحفظِ آئین پاکستان کی آل …