وزیر مملکت بلال اظہر کیانی نے ڈومیلی میں سولر واٹر سپلائی پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا

ڈومیلی ( قدرت روزنامہ ) وفاقی وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے اور این اے60 جہلم سے منتخب رکن قومی اسمبلی بلال اظہر کیانی نے اپنے حلقہ انتخاب میں مصروف دن گزارا۔ انہوں نےڈومیلی میں سولر واٹر سپلائی پراجیکٹ کا افتتاح کیا اور اہل علاقہ سے جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو کی۔ وزیر مملکت …