پنجاب میں مزید 30 نئے سہولت بازار بنانے کا ہدف مقرر

لاہور (18 جنوری 2026): وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے مختلف شہروں میں مزید 30 سہولت بازار 30 جون تک مکمل کرنے کا ہدف مقرر کر دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مریم نواز کے سہولت بازار سے سستی و معیاری اشیا اور لوگوں کو […]