وزیراعلیٰ کا باجوڑ حالیہ آپریشن میں جزوی متاثرہ گھروں کی تعمیر نو کیلئے رقم بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے باجوڑ میں حالیہ آپریشن میں جزوی متاثرہ گھروں کی تعمیر نو کے لیے رقم 1 لاکھ 60 ہزار سے بڑھا کر 5 لاکھ کرنے کا اعلان کر دیا۔ سہیل آفریدی کی زیر صدارت باجوڑ کے پارلیمنٹیرینز، قومی مشران اورعمائدین پر مشتمل جرگہ ہوا۔ جرگے نے …