اسلام آباد (اے بی این نیوز ) ممبر کور کمیٹی پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر ابوذر سلمان نیازی نے اے بی این نیوز کے پروگرام ’’ڈیبیٹ@‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا احتجاج عوامی مینڈیٹ پر ڈاکے کے خلاف ہے اور اس کا مقصد دنیا کے سامنے اس حقیقت کو لانا ہے۔ […]