اسلام آباد (قدرت روزنامہ)صدر مسلم لیگ (ن) نوازشریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی جاتی امرامیں دعوت ولیمہ میں وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت اہم سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ جنید صفدر اور شانزے علی روحیل کے ولیمہ کی تقریب جاتی امراء فارمز پر منعقد …