میئر کراچی 23 گھنٹے بعد بالآخر گل پلازہ پہنچ گئے، تاجروں کا شدید احتجاج
کراچی: میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب 23 گھنٹے بعد بالآخر گل پلازہ پہنچ گئے، میئر کی آمد پر تاجروں نے شدید احتجاج کیا۔ گل پلازہ میں آتشزدگی کا واقعہ کل رات 9 بج کر 45 منٹ سے 10 بج کر 15 منٹ کے درمیان پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک ہزار 200 سے زائد […]